بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی5 دن پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:09
🇬🇧 English

24 گھنٹے کی ڈیوٹی نے روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا، 6 میں سے 2 ناکام

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
24 گھنٹے کی ڈیوٹی نے روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا، 6 میں سے 2 ناکام
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "24 گھنٹے کی ڈیوٹی نے روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا، 6 میں سے 2 ناکام"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • چینی کمپنی ایجی بوٹ کی جانب سے ’روبوٹس کبھی چھٹی نہیں کرتے‘ کے عنوان سے کیے گئے اس تجربے کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ روبوٹس دن اور رات کے مختلف اوقات میں دکان کے معمول کے کام کتنی مہارت سے انجام دے سکتے ہیں۔
  • تجربے کے دوران 6 روبوٹس نے مجموعی طور پر 1,730 کام مکمل کیے جن میں 683 صارفین کا استقبال، 369 اشیاء نکالنے اور پہنچانے کے کام، 147 مرتبہ کافی کی تیاری، 126 گرم کھانوں کے آرڈرز، 277 شیلفس کی جانچ اور اشیاء دوبارہ رکھنے جبکہ 128 میزوں کی صفائی کے کام شامل تھے۔
  • تجربے میں دوپہر کے رش، شام کے اوقات، رات کی ڈیوٹی اور صبح ناشتے کے وقت روبوٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
  • صفائی پر مامور ایک روبوٹ راستے میں بھرا ہوا کوڑا دان دیکھ کر اپنے مقررہ راستے سے ہٹ کر دکان سے باہر نکل گیا اور واپس اپنی جگہ نہ پہنچ سکا۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): چین میں 6 ہیومینائیڈ روبوٹس 24 گھنٹے تک شنگھائی کے ایک سپر اسٹور میں کام کرنے کے تجربے میں شریک ہوئے جن میں سے 4 روبوٹس نے تسلی بخش کارکردگی دکھائی جبکہ 2 اپنی ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے۔

چینی کمپنی ایجی بوٹ کی جانب سے ’روبوٹس کبھی چھٹی نہیں کرتے‘ کے عنوان سے کیے گئے اس تجربے کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ روبوٹس دن اور رات کے مختلف اوقات میں دکان کے معمول کے کام کتنی مہارت سے انجام دے سکتے ہیں۔

تجربے کے دوران 6 روبوٹس نے مجموعی طور پر 1,730 کام مکمل کیے جن میں 683 صارفین کا استقبال، 369 اشیاء نکالنے اور پہنچانے کے کام، 147 مرتبہ کافی کی تیاری، 126 گرم کھانوں کے آرڈرز، 277 شیلفس کی جانچ اور اشیاء دوبارہ رکھنے جبکہ 128 میزوں کی صفائی کے کام شامل تھے۔

تجربے میں دوپہر کے رش، شام کے اوقات، رات کی ڈیوٹی اور صبح ناشتے کے وقت روبوٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

صفائی پر مامور ایک روبوٹ راستے میں بھرا ہوا کوڑا دان دیکھ کر اپنے مقررہ راستے سے ہٹ کر دکان سے باہر نکل گیا اور واپس اپنی جگہ نہ پہنچ سکا۔

دوسرا روبوٹ شیلفس کی نگرانی اور اشیاء دوبارہ رکھنے کی ذمے داری پوری کرنے میں ناکام رہا اور دکان میں اشیاء کی فروخت کی رفتار کے مطابق کام نہ کر سکا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان نما روبوٹس میں ذہانت کے باوجود انہیں حقیقی دنیا میں ہارڈویئر کنٹرول کرنے اور خود مختاری سے کام کرنے میں اب بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی کمپنی ’ڈائمینشنل‘ نے بھی اپنے روبوٹ کتوں کو شہری ماحول میں چلانے اور ان کی خودمختار نقل و حرکت بہتر بنانے کے لیے انسانی معاونین کی خدمات حاصل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

کمپنی کے بانی اسٹیش پومیخٹر کے مطابق تجربے سے ثابت ہوا کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام اب بھی مشینوں اور ہارڈویئر کو مؤثر انداز میں کنٹرول کرنے میں کمزور ہے۔

کمپنی نے چین، جرمنی اور امریکا کی مختلف کمپنیوں سے 100 روبوٹ کتے اور 50 انسان نما روبوٹس خریدے ہیں۔

سان فرانسسکو کی سڑکوں پر نظر آنے والے 2,000 ڈالرز مالیت کے روبوٹ کتے چینی کمپنی یونٹری سے خریدے گئے تھے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔