300 ارب خرچ کرنے کا دعویٰ کرنے والے بتائیں رقم کہاں سے آئی؟ مرتضیٰ وہاب

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "300 ارب خرچ کرنے کا دعویٰ کرنے والے بتائیں رقم کہاں سے آئی؟ مرتضیٰ وہاب"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اختیارات اور وسائل کی کمی کا مؤقف اختیار کرنے والے ٹاؤنز میں بھی ترقیاتی کام ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام میں کوئی خرابی نہیں، کام کرنے کی دلچسپی ہونی چاہیے، 3 سو ارب روپے خرچ کرنے کا دعویٰ کرنے والے بتائیں کہ یہ رقم کہاں سے آئی اور بجٹ کس نے منظور کیا؟
- میئر کراچی نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد کسی سے حساب مانگنا نہیں، صرف ترقیاتی کاموں کی فنڈنگ اور طریقہ کار کی تفصیلات جاننا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 300 ارب خرچ کرنے کا دعویٰ کرنے والے بتائیں یہ رقم کہاں سے آئی اور بجٹ کس نے منظور کیا۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اختیارات اور وسائل کی کمی کا مؤقف اختیار کرنے والے ٹاؤنز میں بھی ترقیاتی کام ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام میں کوئی خرابی نہیں، کام کرنے کی دلچسپی ہونی چاہیے، 3 سو ارب روپے خرچ کرنے کا دعویٰ کرنے والے بتائیں کہ یہ رقم کہاں سے آئی اور بجٹ کس نے منظور کیا؟
میئر کراچی نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد کسی سے حساب مانگنا نہیں، صرف ترقیاتی کاموں کی فنڈنگ اور طریقہ کار کی تفصیلات جاننا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





