40 سال سے بچھڑی بنگلادیشی خاتون حلیمہ کے اہلخانہ کو تلاش کر لیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "40 سال سے بچھڑی بنگلادیشی خاتون حلیمہ کے اہلخانہ کو تلاش کر لیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان سیف سٹی کے مطابق بنگلادیش کی حلیمہ 2013ء میں اسلام آباد میں لاوارث حالت میں ملی تھیں۔
- سیف سٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اردو نہ جاننے کے باعث حلیمہ اپنی شناخت اور اہلِخانہ کی معلومات دینے سے قاصر تھیں۔
- سیف سٹی اتھارٹی کو گاڑیوں کی چوری اور جرائم کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر یہ عالمی اعزاز دیا گیا۔
- ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیمہ کو عارضی پناہ کے لیے ایدھی سینٹر منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کئی سال سے مقیم تھیں، بعد ازاں سیف سٹی ٹیم نے مقامی انتظامیہ سے رابطے کر کے حلیمہ کے اہلِخانہ کی تلاش جاری رکھی۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب سیف سٹی نے 40 سال سے بچھڑی بنگلادیشی خاتون حلیمہ کے اہلخانہ کو تلاش کر لیا۔
ترجمان سیف سٹی کے مطابق بنگلادیش کی حلیمہ 2013ء میں اسلام آباد میں لاوارث حالت میں ملی تھیں۔
سیف سٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اردو نہ جاننے کے باعث حلیمہ اپنی شناخت اور اہلِخانہ کی معلومات دینے سے قاصر تھیں۔
سیف سٹی اتھارٹی کو گاڑیوں کی چوری اور جرائم کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر یہ عالمی اعزاز دیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیمہ کو عارضی پناہ کے لیے ایدھی سینٹر منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کئی سال سے مقیم تھیں، بعد ازاں سیف سٹی ٹیم نے مقامی انتظامیہ سے رابطے کر کے حلیمہ کے اہلِخانہ کی تلاش جاری رکھی۔
ترجمان کے مطابق سیف سٹی کی ٹیم نے بنگلادیش میں حلیمہ کے بیٹے اور بھتیجے کو تلاش کر لیا ہے ، حلیمہ کے فراہم کردہ آبائی گاؤں اور اہلِخانہ کے ناموں کی مدد سے خاندان تک رسائی ممکن ہوئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





