45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس عظیم الشان دینی اجتماع کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام، مشائخِ عظام، مذہبی قائدین، طلبۂ مدارس اور لاکھوں عشاقِ رسول ﷺ قافلہ در قافلہ شرکت کریں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت کے زیرِ اہتمام 45ویں سالانہ دو روزہ آل پاکستان سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس 29 اور 30 اکتوبر کو مرکزِ ختمِ نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں منعقد ہوگی۔
اس عظیم الشان دینی اجتماع کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام، مشائخِ عظام، مذہبی قائدین، طلبۂ مدارس اور لاکھوں عشاقِ رسول ﷺ قافلہ در قافلہ شرکت کریں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





