96 سال کی ہوں اور میرے ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں: ٹک ٹاک پر راج کرنے والی نانیاں دادیاں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "96 سال کی ہوں اور میرے ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں: ٹک ٹاک پر راج کرنے والی نانیاں دادیاں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بعد ازاں ریٹائرمنٹ ہوم نے اس دھمکی کی تصدیق کی، لیکن ڈرونیاک کے ساتھ ایک سمجھوتہ کر لیا جس کے تحت انھیں پارٹیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی، تاہم وہ ان میں نشہ آور مشروبات فراہم نہیں کر سکتیں۔
- ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز کے ساتھ، ڈرونیاک نے اپنی شخصیت کو ایک منافع بخش کاروبار میں بدل دیا ہے اور سوشل میڈیا سے اتنی آمدنی حاصل کرتی ہیں کہ اپنے نرسنگ ہوم کی ماہانہ 12 ہزار ڈالر فیس ادا کر سکیں۔
- امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کی رہائشی ڈرونیاک ان بہت سی عمر رسیدہ خواتین میں شامل ہیں جو آن لائن غیر متوقع شہرت حاصل کر رہی ہیں، جبکہ ان کے سامعین میں اکثر ایسے لوگ شامل ہوتے ہیں جو عمر میں ان کے پوتے پوتیوں جتنے ہوتے ہیں۔
بعد ازاں ریٹائرمنٹ ہوم نے اس دھمکی کی تصدیق کی، لیکن ڈرونیاک کے ساتھ ایک سمجھوتہ کر لیا جس کے تحت انھیں پارٹیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی، تاہم وہ ان میں نشہ آور مشروبات فراہم نہیں کر سکتیں۔
ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز کے ساتھ، ڈرونیاک نے اپنی شخصیت کو ایک منافع بخش کاروبار میں بدل دیا ہے اور سوشل میڈیا سے اتنی آمدنی حاصل کرتی ہیں کہ اپنے نرسنگ ہوم کی ماہانہ 12 ہزار ڈالر فیس ادا کر سکیں۔
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کی رہائشی ڈرونیاک ان بہت سی عمر رسیدہ خواتین میں شامل ہیں جو آن لائن غیر متوقع شہرت حاصل کر رہی ہیں، جبکہ ان کے سامعین میں اکثر ایسے لوگ شامل ہوتے ہیں جو عمر میں ان کے پوتے پوتیوں جتنے ہوتے ہیں۔
فیشن اور کھانے سے لے کر ڈیٹنگ اور گھریلو امور تک، وہ نئے سامعین حاصل کر رہی ہیں اور بعض صورتوں میں زندگی کا ایک نیا مقصد بھی پا رہی ہیں۔
ڈرونیاک بتاتی ہیں: ’مجھے ہمیشہ معلوم تھا کہ میں مشہور ہو سکتی ہوں، بس یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایسا ہونے تک میری عمر 90 سال سے اوپر ہو چکی ہو گی۔‘۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





