صحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوال

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "صحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوال"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ یہ افواہیں دو تین دن کے لیے تو اچھی اسٹوری ہوتی ہیں بس۔
- انھوں نے کہا کہ جو ان کا قانونی حق ہے اور عدالت سے جو چیز ان کو ملے گی وہ ملے گی، باقی ساری ساری چیزیں اسی طرح ہیں اور کوئی فرق نہیں ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی فیملی سے متعلق صحافی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوال کیا، جس پر انہوں نے کہا کہ ایک دو دن سے افواہیں چل رہی ہیں کہ پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے اور کیا ہو سکتا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ یہ افواہیں دو تین دن کے لیے تو اچھی اسٹوری ہوتی ہیں بس۔
انھوں نے کہا کہ جو ان کا قانونی حق ہے اور عدالت سے جو چیز ان کو ملے گی وہ ملے گی، باقی ساری ساری چیزیں اسی طرح ہیں اور کوئی فرق نہیں ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔
متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:
اسی زمرے کی مزید خبریں





