بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:55
🇬🇧 English

آؤڈی کی امریکہ میں سرمایہ کاری، جرمن آٹو انڈسٹری کے لیے دھچکا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
آؤڈی کی امریکہ میں سرمایہ کاری، جرمن آٹو انڈسٹری کے لیے دھچکا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آؤڈی کی امریکہ میں سرمایہ کاری، جرمن آٹو انڈسٹری کے لیے دھچکا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جرمن لگژری کار ساز کمپنی آؤڈی امریکہ کی ریاست جارجیا میں تقریباً 4 ارب ڈالر کی لاگت سے اپنی پہلی امریکی فیکٹری قائم کرنے جا رہی ہے، جہاں 4,500 کے قریب نئی ملازمتیں پیدا ہوں۔
  • یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جرمنی کی آٹو انڈسٹری چینی الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے مقابلے، بڑھتی لاگت اور عالمی تنازعات کے باعث شدید دباؤ کا سامنا کر رہی۔
  • آؤڈی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری صرف ٹیرف سے بچنے کے لیے نہیں بلکہ امریکی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مضبوط بنانے اور کاروبار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کی جا رہی۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): آؤڈی امریکہ کی ریاست جارجیا میں تقریباً 4 ارب ڈالر کی لاگت سے اپنی پہلی امریکی فیکٹری قائم کرنے جا رہی۔

جرمن لگژری کار ساز کمپنی آؤڈی امریکہ کی ریاست جارجیا میں تقریباً 4 ارب ڈالر کی لاگت سے اپنی پہلی امریکی فیکٹری قائم کرنے جا رہی ہے، جہاں 4,500 کے قریب نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ منصوبے کے تحت اگلی دہائی کے آغاز میں سالانہ 2 لاکھ تک پریمیم ایس یو ویز تیار کی جائیں گی۔ آؤڈی کے مطابق یہ سرمایہ کاری امریکی مارکیٹ سے طویل المدتی وابستگی کا اظہار۔

یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جرمنی کی آٹو انڈسٹری چینی الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے مقابلے، بڑھتی لاگت اور عالمی تنازعات کے باعث شدید دباؤ کا سامنا کر رہی ہے۔ فوکس ویگن، بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بینز سمیت بڑی کمپنیوں نے منافع میں کمی کی وارننگز اور وسیع پیمانے پر اخراجات میں کٹوتیوں کا اعلان کیا ہے، جبکہ آؤڈی کی جرمن فیکٹریوں پر بھی بندش کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ اس تناظر میں آؤڈی کی امریکی سرمایہ کاری نے جرمنی میں صنعتی مستقبل اور روزگار کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی۔

آؤڈی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری صرف ٹیرف سے بچنے کے لیے نہیں بلکہ امریکی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مضبوط بنانے اور کاروبار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کی جا رہی۔

اگرچہ آؤڈی کی یہ سرمایہ کاری بیرونِ ملک سے صنعت کو امریکہ واپس لانے کے ٹرمپ کے منصوبے سے ہم آہنگ ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ اس بڑے منصوبے کا اصل مقصد ترقی کے نئے مواقع حاصل کرنا اور کاروباری استحکام بڑھانا۔

آؤڈی کے چیف ایگزیکٹیو گیرنوٹ ڈؤلنر نے ٹرمپ کی ایک انتخابی ریلی کے دوران کہا، ''امریکہ میں آؤڈی کے لیے ہمارے عزائم بہت بلند ہیں۔‘‘۔

ان کے بقول، ''امریکہ دنیا کی اہم ترین پریمیم گاڑیوں کی منڈیوں میں سے ایک ہے، لیکن ہم ابھی تک اپنی مکمل صلاحیت سے فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ ہم اسے بدلنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ یہ صرف ایک فیکٹری تعمیر کرنے کا منصوبہ نہیں بلکہ امریکہ میں آؤڈی کے کاروبار کو مزید مضبوط بنانے کی حکمتِ عملی ہے۔‘‘۔

تاہم ماہرین کے مطابق نئی امریکی فیکٹری کمپنی کو ٹرمپ کے عائد کردہ درآمدی محصولات کے اثرات کم کرنے میں بھی مدد دے گی۔ آؤڈی، جو اس وقت یورپ اور میکسیکو سے امریکی مارکیٹ کو گاڑیاں برآمد کرتی ہے، کے مطابق گزشتہ سال اسے ٹیرف کے باعث تقریباً 1.2 ارب یورو اضافی لاگت برداشت کرنا پڑی۔ شدید مسابقت اور الیکٹرک گاڑیوں پر امریکی سبسڈی کے خاتمے کے بعد امریکہ میں آؤڈی کی فروخت بھی 16 فیصد کم ہو گئی۔

ماہرین کے مطابق امریکہ میں فیکٹری کے قیام سے آؤڈی ٹرمپ کے درآمدی محصولات کے اثرات کم یا مکمل طور پر ختم کرنے کے قابل ہو جائے۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں نئی سرمایہ کاری جرمنی میں مزید نوکریوں کے نقصان کا سبب بن سکتی۔

تنقید کا ایک بڑا رخ آؤڈی کے سربراہ گیرنوٹ ڈؤلنر کی ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں شرکت بھی ہے۔ جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (SPD) کی ٹرانسپورٹ پالیسی کی ترجمان ایزابیل کاڈیمارٹوری نے اسے جرمنی کے خلاف تجارتی جنگ چھیڑنے والے ایک ''آمریت پسند رہنما‘‘ کی انتخابی مہم میں تعاون قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا،''یہ شرمناک ہے، خاص طور پر فوکس ویگن گروپ کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے۔‘‘ ان کا اشارہ فوکس ویگن گروپ کی نازی دور میں ایڈولف ہٹلر کی حکومت سے وابستگی کی طرف تھا۔

اُدھر جرمنی کی طاقتور یونین (IG Metall) کی صدر کرسٹیانے بینر نے ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں آؤڈی کے سربراہ کی شرکت کو ''انتہائی شرمناک، سیاسی طور پر ناقابلِ قبول اور کمپنی کے شایانِ شان نہیں‘‘ قرار دیا۔

ادھر فوکس ویگن ورکس کونسل کی سربراہ دانییلا کاوالو نے اس سے بھی سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گیرنوٹ ڈولنر نے خود کو ٹرمپ کے ''پروپیگنڈا شو کی ایک کٹھ پتلی‘‘ بننے دیا۔

آؤڈی کے ترجمان نے امریکی سرمایہ کاری کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ''یہ جرمنی کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ہماری عالمی مسابقتی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی جانب ایک قدم ہے۔‘‘۔

آؤڈی کے سپروائزری بورڈ کے چیئرمین مانفریڈ ڈوس نے بھی اس فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کا مستقبل صرف اخراجات میں کمی اور کارکردگی بڑھانے سے محفوظ نہیں بنایا جا سکتا۔

ان کے بقول، ''ہمیں سرمایہ کاری کرنے، نئے مواقع سے فائدہ اٹھانے اور ایسے فیصلے کرنے کا حوصلہ درکار ہے جو آنے والی کئی دہائیوں تک ہماری کمپنی کی سمت متعین کریں۔‘‘۔

یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جو بظاہر 3 نومبر کو ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات سے مطابقت رکھتا ہے۔ ان انتخابات میں ووٹرز یہ فیصلہ کیا ہے۔یں گے کہ صدر ٹرمپ کی مدتِ صدارت کے آخری دو برسوں کے دوران کانگریس میں ریپبلکن یا ڈیموکریٹک پارٹی میں سے کس کو اکثریت حاصل ہوگی۔

مزید یہ ک ہ اس سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان ریاست جارجیا میں کیا گیا، جسے انتخابی اعتبار سے ایک اہم اور فیصلہ کن ریاست سمجھا جاتا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ اقدام مقامی ریپبلکن امیدواروں کی انتخابی مہم کو تقویت دینے کی حکمت عملی کا حصہ بھی ہو سکتا۔

جرمنی ميں کار سازی کی صنعت کو درپيش چيلنجز To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔