احسن بھون کا ڈیفیمیشن ٹربیونل میں کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف 5 ارب ہرجانے کا دعویٰ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "احسن بھون کا ڈیفیمیشن ٹربیونل میں کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف 5 ارب ہرجانے کا دعویٰ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ڈیفیمیشن ٹربیونل نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کو 11 نومبر کےلیے نوٹس جاری کردیا۔
- درخواست کے متن میں تحریر کیا گیا کہ کیپٹن محمد (ر) صفدر نے احسن بھون کی ڈگری اور وکالت کی اہلیت سے متعلق ہتک آمیز بیانات دیے۔
- چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف پنجاب ڈیفیمیشن ٹربیونل میں 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔
ڈیفیمیشن ٹربیونل نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کو 11 نومبر کےلیے نوٹس جاری کردیا۔
درخواست کے متن میں تحریر کیا گیا کہ کیپٹن محمد (ر) صفدر نے احسن بھون کی ڈگری اور وکالت کی اہلیت سے متعلق ہتک آمیز بیانات دیے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اس میں یہ بھی کہا گیا کہ احسن بھون کی قانون کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کردہ اور متعلقہ اداروں سے تصدیق شدہ۔
احسن بھون نے دعوے میں موقف اپنایا کہ بیانات سے میری قانونی خدمات اور پیشہ ورانہ ساکھ کو نقصان پہنچا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





