بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سائنس و ٹیکنالوجی•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:26
🇬🇧 English

اربوں ڈالر کی کرپٹو چوری ! بائننس نے 90 فیصد رقم واپس کیسے لی؟

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
اربوں ڈالر کی کرپٹو چوری ! بائننس نے 90 فیصد رقم واپس کیسے لی؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اربوں ڈالر کی کرپٹو چوری ! بائننس نے 90 فیصد رقم واپس کیسے لی؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بائننس کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق چوری ہونے والے باقی 10 فیصد اثاثوں کا تعلق نسبتاً کم لیکویڈیٹی رکھنے والے ٹوکنز سے ہے، جنہیں مطلوبہ مقدار میں دوبارہ حاصل کرنے میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
  • روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کمپنی نے بتایا کہ صارفین کے نقصانات کی تلافی کے لیے بائننس نے اپنے اندرونی فنڈز میں تقریباً 6.34 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔
  • اس کے علاوہ صارفین کے اثاثوں کو سکیورٹی خطرات اور ممکنہ سائبر حملوں سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے قائم کیے گئے ایک ارب ڈالر کے ’سکیور ایسٹ فنڈ فار یوزرز‘ سے بھی جزوی رقم استعمال کی گئی ہے۔
  • بائننس کے شریک چیف ایگزیکٹو رچرڈ ٹینگ نے گزشتہ روز میڈیا کو تھا کہ کمپنی پر ہونے والا سائبر حملہ انتہائی پیچیدہ نوعیت کا تھا، ان کے مطابق حملہ آوروں نے ایک متاثرہ لیپ ٹاپ اور ایسے نقصان دہ سافٹ ویئر کا استعمال کیا جس کا مقصد حملے کے شواہد مٹانا تھا۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): لندن : دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کمپنی بائننس نے گزشتہ روز سائبر حملے میں ہیک ہونے والے 6.3 ارب ڈالر اثاثوں میں سے 90 فیصد کو بحال کرلیا ہے۔

بائننس کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق چوری ہونے والے باقی 10 فیصد اثاثوں کا تعلق نسبتاً کم لیکویڈیٹی رکھنے والے ٹوکنز سے ہے، جنہیں مطلوبہ مقدار میں دوبارہ حاصل کرنے میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کمپنی نے بتایا کہ صارفین کے نقصانات کی تلافی کے لیے بائننس نے اپنے اندرونی فنڈز میں تقریباً 6.34 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔

اس کے علاوہ صارفین کے اثاثوں کو سکیورٹی خطرات اور ممکنہ سائبر حملوں سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے قائم کیے گئے ایک ارب ڈالر کے ’سکیور ایسٹ فنڈ فار یوزرز‘ سے بھی جزوی رقم استعمال کی گئی ہے۔

بائننس کے شریک چیف ایگزیکٹو رچرڈ ٹینگ نے گزشتہ روز میڈیا کو تھا کہ کمپنی پر ہونے والا سائبر حملہ انتہائی پیچیدہ نوعیت کا تھا، ان کے مطابق حملہ آوروں نے ایک متاثرہ لیپ ٹاپ اور ایسے نقصان دہ سافٹ ویئر کا استعمال کیا جس کا مقصد حملے کے شواہد مٹانا تھا، جس کے باعث واقعے کی تحقیقات اور حملے کے ماخذ کا سراغ لگانا مزید مشکل ہوگیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ صارفین کے لیے رقم نکلوانے کی سہولت بحال کرنے کے اپنے مقررہ شیڈول پر قائم ہیں اور توقع ہے کہ واپسی کی سروسز اتوار، یکم نومبر کو دوبارہ شروع کردی جائیں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس پر تاریخ کے سب سے بڑے سائبر حملے میں ہیکرز 6 ارب 30 کروڑ ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے لے اڑے۔

ہیکنگ کی تصدیق بائنانس کمپنی کے بانی چانگ پینگ ژاؤ نے بھی کردی تھی، ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا تھا کہ ہیکرز نے بائننس کے ایک ڈیو اوپس انجینئر کا لیپ ٹاپ ہیک کرکے کمپنی کے سسٹم تک رسائی حاصل کی اور غیر قانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے اربوں ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی منتقل کردی۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔