اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سرکاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
- اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے ایران کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
- اعلامیہ کے مطابق اسحاق ڈار اور ایرانی سفیر کی ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی اور خطے میں امن کے فروغ کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات۔
سرکاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے ایران کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اعلامیہ کے مطابق اسحاق ڈار اور ایرانی سفیر کی ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی اور خطے میں امن کے فروغ کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





