اسحاق ڈار کا گندم مہنگی ہونے پر اظہارِ تشویش

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسحاق ڈار کا گندم مہنگی ہونے پر اظہارِ تشویش"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم کی سپلائی بڑھانے سمیت تمام ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔تے ہوئے کہا کہ غذائی تحفظ اور ضروری اشیاء کی مناسب قیمتوں پر دستیابی حکومت کی ترجیح۔
- اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے۔
- اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کے ذخائر تسلی بخش ہیں، چینی کے ذخائر آئندہ کرشنگ سیزن تک ضروریات کے لیے کافی ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گندم کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کیا ہے۔
انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم کی سپلائی بڑھانے سمیت تمام ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔تے ہوئے کہا کہ غذائی تحفظ اور ضروری اشیاء کی مناسب قیمتوں پر دستیابی حکومت کی ترجیح ہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کے ذخائر تسلی بخش ہیں، چینی کے ذخائر آئندہ کرشنگ سیزن تک ضروریات کے لیے کافی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





