اسرائیل نے حملہ کیا تو تیل کی عالمی منڈیوں میں بھونچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسرائیل نے حملہ کیا تو تیل کی عالمی منڈیوں میں بھونچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس کے دوران ہونے والی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔
- ایرانی وزیر خارجہ کے بقول خلیج فارس میں اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی کسی نئی فوجی مہم کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات ایران اور گیس فراہم کرنے والے ممالک کے ساتھ صارفین کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔
- انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اس اجلاس میں امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کے امکانات بھی زیرِ بحث آئے ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): ایران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خلیجی خطے میں کسی نئی فوجی کارروائی کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس کے دوران ہونے والی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔
ایرانی وزیر خارجہ کے بقول خلیج فارس میں اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی کسی نئی فوجی مہم کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات ایران اور گیس فراہم کرنے والے ممالک کے ساتھ صارفین کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔
انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اس اجلاس میں امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کے امکانات بھی زیرِ بحث آئے ہیں۔
یاد رہے کہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بھی اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے عرب ممالک کو 3 نومبر کے امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران کے خلاف مختصر مگر شدید فوجی کارروائی کے امکان کے لیے تیار رہنے کو کہا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





