اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 8 فلسطینی شہید

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 8 فلسطینی شہید"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں 3 غزہ سٹی میں کی گئی بمباری میں شہید ہوئے۔
- وزارت داخلہ نے بتایا کہ غزہ کے جنوبی علاقے مغربی خان یونس میں اسرائیلی کارروائی میں 5 پولیس افسران شہید ہوگئے۔
- اسرائیلی فوج نے خان یونس میں 5 افراد کو نشانہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جبکہ غزہ سٹی میں بمباری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیل نے غزہ پر دو مختلف کارروائیاں کی جس میں 5 پولیس افسران سمیت 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں 3 غزہ سٹی میں کی گئی بمباری میں شہید ہوئے۔
وزارت داخلہ نے بتایا کہ غزہ کے جنوبی علاقے مغربی خان یونس میں اسرائیلی کارروائی میں 5 پولیس افسران شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے خان یونس میں 5 افراد کو نشانہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جبکہ غزہ سٹی میں بمباری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





