اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے معاملے پر بات چیت کی، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے معاملے پر بات چیت کی، ڈونلڈ ٹرمپ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ Haley Stevens ہیلی اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے۔
- قبل ازیں امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے ساتھ مذاکرات اور ممکنہ کارروائیوں پر تفصیلی بات چیت۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ایران کے معاملے پر بات چیت ہے، اُن سے اچھی گفتگو ہوئی ہے۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ Haley Stevens ہیلی اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے۔
قبل ازیں امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے ساتھ مذاکرات اور ممکنہ کارروائیوں پر تفصیلی بات چیت۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





