اسلام آباد معاہدے پر ٹرمپ کے بیان نے سفارتی وعدوں کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کر دیا: اسماعیل بقائی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسلام آباد معاہدے پر ٹرمپ کے بیان نے سفارتی وعدوں کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کر دیا: اسماعیل بقائی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر یقین نہ کرنے اور اسے وقت کا ضیاع سمجھنے کے بیان نے سفارتی وعدوں کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کر دیا۔
- انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے لیے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کیونکہ امریکا کا وعدوں سے پھرنے اور امریکی مفاد کے لیے بین الاقوامی ذمے داریاں ترک کرنے کا طویل ریکارڈ موجود۔
- اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک اور دیگر لوگ امریکا کو احتساب سے بچانے کا کوئی جواز نہیں دے سکتے کیونکہ بدعہدی معاف نہیں کی جا سکتی اور بین الاقوامی قانون اپنی مرضی سے استعمال نہِیں کیا جا سکتا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے سفارتی عمل کی توہین ایک بار پھر کُھل کر سامنے آ گئی۔
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر یقین نہ کرنے اور اسے وقت کا ضیاع سمجھنے کے بیان نے سفارتی وعدوں کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کر دیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے لیے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کیونکہ امریکا کا وعدوں سے پھرنے اور امریکی مفاد کے لیے بین الاقوامی ذمے داریاں ترک کرنے کا طویل ریکارڈ موجود۔
اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک اور دیگر لوگ امریکا کو احتساب سے بچانے کا کوئی جواز نہیں دے سکتے کیونکہ بدعہدی معاف نہیں کی جا سکتی اور بین الاقوامی قانون اپنی مرضی سے استعمال نہِیں کیا جا سکتا۔
ایرانی وزارتِ داخلہ کے ترجمان علی زینی وند نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتیں عوام کے لیے باعثِ تشویش ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کوئی بھی سیاسی حربہ امریکا کو احتساب سے بری نہیں کر سکتا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک روز پہلے انتخابی ریلی میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت سے متعلق بیان دیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





