اسلام آباد اور دیگر شہروں کے مختلف علاقوں میں بجلی معطلی کا شیڈول جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسلام آباد اور دیگر شہروں کے مختلف علاقوں میں بجلی معطلی کا شیڈول جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- آئیسکو نے ریجن بھر میں جنرل پبلک کیلیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈرز کی تعمیر، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ، بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کیلیے محدود دورانیے کے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کیا۔
- یہ شیڈول 15 اکتوبر 2026 تا 8 فروری 2027 تک کے لیے ہے جس میں مختلف فیڈرز کی مرمت اور ترقی جیسے امور انجام دیے جائیں گے۔
- 11Kv فیڈرز کی سالانہ مرمت، تعمیراتی/ترقیاتی کام اور گرڈ پاور ٹرانسفارمرز کی دیکھ بھال کی وجہ سے شٹ ڈاؤن کی منظوری دی گئی۔
- صارفین کی سہولت کیلیے عارضی بجلی شٹ ڈاؤن شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / X اکاؤنٹ (IESCO Official Pk) پر بھی اپ لوڈ کیے جاتے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آئیسکو کی سالانہ پاور ڈسٹری بیوشن سسٹم مینٹینس پروگرام کے تحت 02 نومبر کو اسلام آباد اور دیگر شہروں میں بجلی فراہمی معطل رہے گی۔
آئیسکو نے ریجن بھر میں جنرل پبلک کیلیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈرز کی تعمیر، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ، بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کیلیے محدود دورانیے کے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کیا۔
11Kv فیڈرز کی سالانہ مرمت، تعمیراتی/ترقیاتی کام اور گرڈ پاور ٹرانسفارمرز کی دیکھ بھال کی وجہ سے شٹ ڈاؤن کی منظوری دی گئی۔
صارفین کی سہولت کیلیے عارضی بجلی شٹ ڈاؤن شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / X اکاؤنٹ (IESCO Official Pk) پر بھی اپ لوڈ کیے جاتے ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قابلِ قدر صارفین کو ہونے والی زحمت پر مخلصانہ معذرت خواہ ہے اور تعاون پر شکر گزار ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





