اسلام آباد کے گرلز اسکول میں لیپ ٹاپ، کروم بکس، کمپیوٹر چوری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسلام آباد کے گرلز اسکول میں لیپ ٹاپ، کروم بکس، کمپیوٹر چوری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق اسکول سے لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کی چوری کا واقعہ ماڈل اسکول فار گرلز کُری شہر میں پیش آیا۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کا مقدمہ اسکول پرنسپل کی مدعیت میں تھانہ بنی گالہ میں درج کر لیا گیا ہے۔
- پنجاب کے ضلع تونسہ میں سرکاری اسکول میں قائم گودام سے 43 ہزار سے زائد سرکاری کتابیں چوری کر لی گئیں۔
- ایف آئی آر کے مطابق آج صبح چوکیدار کی کال آئی کہ اسکول میں چوری ہو گئی ہے اور چور اسکول سے 24 سی پی یو، 15 ٹیبلٹس، بیٹریاں، یو پی ایس اور اسٹیبلائزر لے گئے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکیوں کے ایک اسکولز سے چور لیپ ٹاپ، کروم بکس اور کمپیوٹر چرا کر لے گئے۔
پولیس کے مطابق اسکول سے لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کی چوری کا واقعہ ماڈل اسکول فار گرلز کُری شہر میں پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کا مقدمہ اسکول پرنسپل کی مدعیت میں تھانہ بنی گالہ میں درج کر لیا گیا ہے۔
پنجاب کے ضلع تونسہ میں سرکاری اسکول میں قائم گودام سے 43 ہزار سے زائد سرکاری کتابیں چوری کر لی گئیں۔
ایف آئی آر کے مطابق آج صبح چوکیدار کی کال آئی کہ اسکول میں چوری ہو گئی ہے اور چور اسکول سے 24 سی پی یو، 15 ٹیبلٹس، بیٹریاں، یو پی ایس اور اسٹیبلائزر لے گئے۔
اسکول پرنسپل کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارتِ تعلیم کے حکام کو بھی چوری سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





