اسلحے کی نمائش پر پابندی میں مزید توسیع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسلحے کی نمائش پر پابندی میں مزید توسیع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کی جو یکم نومبر سے نافذ رہے گی۔
- علاوہ ازیں، گاڑی میں نقل و حرکت کے دوران اسلحہ دکھانے یا لہرانے کی اجازت نہیں ہوگی، سکیورٹی گارڈز گشت یا کھلی جگہوں پر ڈیوٹی کے دوران ہتھیار ظاہر نہیں کر سکیں گے۔
سندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کی جو یکم نومبر سے نافذ رہے گی۔ رجسٹرڈ نجی سکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو دوران ڈیوٹی اسلحہ رکھنے کی اجازت ہوگی۔
علاوہ ازیں، گاڑی میں نقل و حرکت کے دوران اسلحہ دکھانے یا لہرانے کی اجازت نہیں ہوگی، سکیورٹی گارڈز گشت یا کھلی جگہوں پر ڈیوٹی کے دوران ہتھیار ظاہر نہیں کر سکیں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





