اسٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 11 سے بڑھا کر 12 فیصد کردی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 11 سے بڑھا کر 12 فیصد کردی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافہ کردیا گیا۔
- یاد رہے کہ گزشتہ جائزوں میں شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔
- آج ہونے والے اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی نے افراط زر کی صورتحال سمیت دیگر معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا، جس کے بعد شرح سود کو ساڑھے 11 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔دیا گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ساڑھے 11 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردی۔
مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافہ کردیا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ جائزوں میں شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔
آج ہونے والے اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی نے افراط زر کی صورتحال سمیت دیگر معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا، جس کے بعد شرح سود کو ساڑھے 11 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔دیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





