اسپتال نے ’ناٹ فور سیل‘ والی سرنجیں خرید لیں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسپتال نے ’ناٹ فور سیل‘ والی سرنجیں خرید لیں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ناظم آباد میں واقع اس سرکاری اسپتال میں میونسپل کمشنر کی ٹیم نے چھاپہ مارا جس کے دوران بڑی تعداد میں سندھ حکومت کی مہر لگی سرنجیں برآمد کی گئیں۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ عباسی شہید اسپتال کے مین اسٹور میں چھاپے کے دوران ایک ہزار سرنج ملیں ہیں جن پر سندھ حکومت کی پراپرٹی کی اسٹمپ واضح دیکھی جاسکتی۔
- ملنے والی سرنجز عباسی شہید اسپتال انتظامیہ نے باقاعدہ کوٹیشن سے خریدی ہیں اور کوٹیشن میں ایک سرنج کی قیمت 34 روپے کوڈ کی گئی تھی۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے سب سے بڑے طبی مرکز عباسی شہید اسپتال سے سندھ حکومت کی مہر لگی ایک ہزار سرنجیں برآمد ہوئی ہیں۔
ناظم آباد میں واقع اس سرکاری اسپتال میں میونسپل کمشنر کی ٹیم نے چھاپہ مارا جس کے دوران بڑی تعداد میں سندھ حکومت کی مہر لگی سرنجیں برآمد کی گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عباسی شہید اسپتال کے مین اسٹور میں چھاپے کے دوران ایک ہزار سرنج ملیں ہیں جن پر سندھ حکومت کی پراپرٹی کی اسٹمپ واضح دیکھی جاسکتی۔
ملنے والی سرنجز عباسی شہید اسپتال انتظامیہ نے باقاعدہ کوٹیشن سے خریدی ہیں اور کوٹیشن میں ایک سرنج کی قیمت 34 روپے کوڈ کی گئی تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ سندھ حکومت کی پراپرٹی والی فروخت کے لیے ممنوع سرنجز کی خریداری کے معاملے پر چھاپہ مار ٹیم نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف باقاعدہ انکوائری شروع کردی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





