اسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس ذرائع کے مطابق اسکردو کی مدینہ کالونی کے عقب میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کی لاشیں ملیں جنہیں رات کے وقت نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کر دیا اور لرزہ خیز واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
- پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتول شوہر کا تعلق اسکردو کے علاقے تلو بروق جبکہ مقتولہ کا تعلق پارہ چنار سے ہے اور دونوں چند برس قبل کورٹ میرج کی تھی اور دونوں کے دو بچے تھے۔
- پولیس نے ان کے دو بچے، بیٹی اور بیٹے کو بھی قاتلوں نے نشانہ بنایا، بچوں کی عمریں بالترتیب پانچ سال اور ڈھائی سال بتائی جا رہی ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس پر میاں بیوی اور دو بچوں کو چھریوں کے پے درپے وار کر کے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اسکردو کی مدینہ کالونی کے عقب میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کی لاشیں ملیں جنہیں رات کے وقت نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کر دیا اور لرزہ خیز واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتول شوہر کا تعلق اسکردو کے علاقے تلو بروق جبکہ مقتولہ کا تعلق پارہ چنار سے ہے اور دونوں چند برس قبل کورٹ میرج کی تھی اور دونوں کے دو بچے تھے۔
پولیس نے ان کے دو بچے، بیٹی اور بیٹے کو بھی قاتلوں نے نشانہ بنایا، بچوں کی عمریں بالترتیب پانچ سال اور ڈھائی سال بتائی جا رہی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





