الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا فیصلہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا فیصلہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی حکومت کی جانب سے 4 نومبر کو جاری آرڈر پر غور کیا گیا، آرڈر کے تحت آئین کے آرٹیکل 140 اے کو معطل کیا گیا ہے، جو مقامی حکومتوں کے قیام سے متعلق ہے۔
- الیکشن کمیشن کے مطابق آرڈر کا اطلاق پچھلے آرڈرز میں مختص اضلاع کے علاوہ دیگر اضلاع پر بھی کر دیا ہے، وفاقی حکومت کے حکم نامے کے باعث بلدیاتی انتخابات کا باقی اضلاع میں انعقاد ممکن نہیں رہا۔
- الیکشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اقدامات کو تا حکم ثانی روک دیا ہے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا فیصلہ کرلیا، اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے ایمرجنسی کے سوا کے پی کے دیگر اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کا حکم دیا تھا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی حکومت کی جانب سے 4 نومبر کو جاری آرڈر پر غور کیا گیا، آرڈر کے تحت آئین کے آرٹیکل 140 اے کو معطل کیا گیا ہے، جو مقامی حکومتوں کے قیام سے متعلق ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آرڈر کا اطلاق پچھلے آرڈرز میں مختص اضلاع کے علاوہ دیگر اضلاع پر بھی کر دیا ہے، وفاقی حکومت کے حکم نامے کے باعث بلدیاتی انتخابات کا باقی اضلاع میں انعقاد ممکن نہیں رہا۔
الیکشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اقدامات کو تا حکم ثانی روک دیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





