امریکا ایران اختلافات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، دونوں تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، قطر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا ایران اختلافات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، دونوں تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، قطر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قطری وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریق ثالثی کے دوران پیش کی گئی ہماری تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
- وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے اور خلیجی ممالک میں کشیدگی بڑھنے سے روکنے کے لیے اتفاقِ رائے موجود ہے، دونوں فریقوں کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔
- ترجمان نے کہا کہ امریکا اور ایران دونوں ثالثی کےعمل کے لیے پُرعزم ہیں۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): گزشتہ رات تہران جانے والی قطری ثالثی ٹیم دوحہ واپس پہنچ گئی، امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
قطری وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریق ثالثی کے دوران پیش کی گئی ہماری تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے اور خلیجی ممالک میں کشیدگی بڑھنے سے روکنے کے لیے اتفاقِ رائے موجود ہے، دونوں فریقوں کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ امریکا اور ایران دونوں ثالثی کےعمل کے لیے پُرعزم ہیں۔ دونوں فریق اس وقت پیش کردہ تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





