بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:04
🇬🇧 English

امریکا جانے والے سعودی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
امریکا جانے والے سعودی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا جانے والے سعودی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ گلوبل انٹری پروگرام اب سعودی شہریوں کے لیے دستیاب ہے، جس کے ذریعے وہ امریکہ میں داخلے کے لیے مخصوص راستوں سے تیز تر کارروائی کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
  • گلوبل انٹری پروگرام میں سعودی شہریوں کی شمولیت سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ۔
  • یہ اقدام سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کے تحت کیا گیا ہے، جس سے سفر مزید تیز اور آسان ہو جائے گا اور امیگریشن و سکیورٹی چیک کے دوران انتظار کا وقت کم ہوگا۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): ریاض : سعودی عرب کے شہری اب امریکا کے گلوبل انٹری پروگرام کے لیے درخواست دے سکیں گے، جس کے تحت اہل مسافروں کو امریکا پہنچنے پر امیگریشن کے عمل میں تیز رفتاری کی سہولت حاصل ہوگی۔

سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ گلوبل انٹری پروگرام اب سعودی شہریوں کے لیے دستیاب ہے، جس کے ذریعے وہ امریکہ میں داخلے کے لیے مخصوص راستوں سے تیز تر کارروائی کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

گلوبل انٹری پروگرام میں سعودی شہریوں کی شمولیت سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ۔

یہ اقدام سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کے تحت کیا گیا ہے، جس سے سفر مزید تیز اور آسان ہو جائے گا اور امیگریشن و سکیورٹی چیک کے دوران انتظار کا وقت کم ہوگا۔

امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے زیر انتظام گلوبل انٹری پروگرام ٹرسٹڈ ٹریولر پروگرامز کا حصہ۔

اس پروگرام کے تحت منظور شدہ مسافروں کو امریکا کے ہوائی اڈوں پر مخصوص لین اور سیلف سروس کیوسک استعمال کرنے کی سہولت ملتی ہے، جس سے امیگریشن، شناخت کی تصدیق اور پاسپورٹ چیکنگ کا عمل تیزی سے مکمل کیا جاسکتا۔

گلوبل انٹری کے اہل ارکان کو امریکا سے روانگی کے وقت ’ٹی ایس اے پری چیک‘ کی سہولت بھی حاصل ہوسکتی ہے، جس کے ذریعے مخصوص لین میں سیکیورٹی اسکریننگ کا عمل نسبتاً تیزی سے مکمل کیا جاتا۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی شہری گلوبل انٹری کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں، درخواست گزار کو ٹرسٹڈ ٹریولر پروگرامز کے پورٹل پر اپنی درخواست مکمل کرنے کے ساتھ 120ڈالر فیس بھی ادا کرنا ہوگی۔

درخواست کی ابتدائی منظوری ملنے کے بعد امیدوار کو ذاتی طور پر انٹرویو کے مرحلے سے گزرنا ہوگا، جس کے بعد ہی گلوبل انٹری کی رکنیت فعال کی جائے گی، منظور شدہ رکنیت کی مدت 5 سال ہوگی۔

وزارت خارجہ کے مطابق گلوبل انٹری پروگرام کے تحت امریکا کے 200 سے زائد ہوائی اڈوں پر سہولیات دستیاب ہیں جبکہ 80 سے زائد ایئرلائنز اس پروگرام سے منسلک ہیں۔

اس پروگرام کا ایک اہم فائدہ یہ بھی ہے کہ اہل مسافروں کو ایک ہی رکنیت کے ذریعے گلوبل انٹری اور ’ٹی ایس اے پری چیک‘ دونوں سہولیات تک رسائی حاصل ہوسکتی ہے، جس سے امریکا کے سفر کے دوران امیگریشن اور سیکیورٹی کے مراحل میں وقت کی بچت ممکن ہوگی۔

تاہم سعودی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ گلوبل انٹری پروگرام میں شمولیت متعلقہ سعودی اور امریکی حکام کی مقررہ شرائط و ضوابط سے مشروط ہوگی۔ درخواست جمع کرانے کا مطلب یہ نہیں کہ امیدوار کی رکنیت لازماً منظور ہوجائے۔

سعودی شہری جو اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ ابتدائی شرائط پوری کرنے کے بعد بااعتماد مسافر پروگرامز کی سرکاری ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں: https://ttp.dhs.gov/، اس پروگرام کی رکنیت پانچ سال کے لیے مؤثر ہوگی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔