بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:45
🇬🇧 English

امریکا: عدالتوں سے رہا تارکین کی دوبارہ گرفتاری پر آئی سی ای کو قانونی مشکلات کا سامنا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
امریکا: عدالتوں سے رہا تارکین کی دوبارہ گرفتاری پر آئی سی ای کو قانونی مشکلات کا سامنا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا: عدالتوں سے رہا تارکین کی دوبارہ گرفتاری پر آئی سی ای کو قانونی مشکلات کا سامنا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • برطانوی اخبار گارجیئن کے مطابق ملک بھر میں ایسے کم از کم 20 واقعات سامنے آئے ہیں جن میں تارکینِ وطن کو حراست کے خلاف وفاقی عدالتوں سے ریلیف ملنے اور رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
  • وکلاء کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
  • نیشنل امیگریشن پروجیکٹ کی وکیل بریجیٹ پرانزاتیلی کے مطابق بعض افراد کو عدالتی حکم پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ حراست میں لے لیا جاتا ہے جو بظاہر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔
  • جبری بے دخلی کے لیے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کا 5 ہزار افراد بھرتی کرنے کا منصوبہ بھی ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کی جانب سے وفاقی عدالتوں کے رہائی کے احکامات کے باوجود تارکینِ وطن کو دوبارہ گرفتار کرنے پر قانونی تنازع شدت اختیار کر گیا۔

برطانوی اخبار گارجیئن کے مطابق ملک بھر میں ایسے کم از کم 20 واقعات سامنے آئے ہیں جن میں تارکینِ وطن کو حراست کے خلاف وفاقی عدالتوں سے ریلیف ملنے اور رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

نیشنل امیگریشن پروجیکٹ کی وکیل بریجیٹ پرانزاتیلی کے مطابق بعض افراد کو عدالتی حکم پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ حراست میں لے لیا جاتا ہے جو بظاہر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

جبری بے دخلی کے لیے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کا 5 ہزار افراد بھرتی کرنے کا منصوبہ بھی ہے۔

متاثرہ افراد میں 77 سالہ فلسطینی شہری اکرم محمود عمر بھی شامل ہیں جنہیں رہائی کے صرف 10 دن بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

ریاست منی سوٹا میں بھی 7 تارکینِ وطن کو وفاقی حراستی مرکز سے باہر نکلنے سے پہلے ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔

تحقیقاتی ادارے پرو پبلکا کے مطابق امریکا میں سخت امیگریشن کارروائیوں کے دوران تارکینِ وطن کی جانب سے غیر قانونی حراست کو چیلنج کرنے کے لیے 91 ہزار سے زائد درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں۔

متعدد وفاقی ججوں نے امیگریشن حکام کو رہائی کے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ بعض اہلکاروں کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی بھی زیر غور ہے۔

وکلاء نے بعض دوبارہ گرفتاریوں کو ٹرمپ انتظامیہ کی اس پالیسی سے بھی جوڑا ہے جس کے تحت تارکینِ وطن کو ملک بدر کر کے ایسے تیسرے ممالک بھیجا جا رہا ہے جہاں ان کی نہ شہریت ہے اور نہ ہی کوئی ذاتی تعلق۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔