امریکا کا ایران پر حملے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا کا ایران پر حملے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- برطانوی جریدے کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے۔
- قبل ازیں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کوہ کلنگ پر حملے سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ یہ کارروائی ’ایک گھنٹے کے اندر‘ سرانجام دی جاسکتی ہے۔
- اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ایران پر کیا گیا حملہ محدود آپریشن تھا جسے وسیع جنگ قرار نہیں دیا جاسکتا، ہم ایران کی جوہری تنصیبات کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کا ایران پر حملہ کرنے کا فی الحال کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔
برطانوی جریدے کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے۔ لگتا ہے ہمیں وہ سب کچھ مل رہا ہے جو ہم چاہتے ہیں۔
قبل ازیں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کوہ کلنگ پر حملے سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ یہ کارروائی ’ایک گھنٹے کے اندر‘ سرانجام دی جاسکتی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ایران پر کیا گیا حملہ محدود آپریشن تھا جسے وسیع جنگ قرار نہیں دیا جاسکتا، ہم ایران کی جوہری تنصیبات کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





