امریکا کا ایران پر حملے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا کا ایران پر حملے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے۔
- قبل ازیں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوہ کلنگ پر حملے سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ یہ کارروائی ’ایک گھنٹے کے اندر‘ سرانجام دی جاسکتی ہے۔
- امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ رات ایران پر کیا گیا حملہ محدود آپریشن تھا جسے وسیع جنگ قرار نہیں دیا جاسکتا، ہم ایران کی جوہری تنصیبات کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا ایران پر حملہ کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے۔ لگتا ہے ہمیں وہ سب کچھ مل رہا ہے جو ہم چاہتے ہیں۔
قبل ازیں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوہ کلنگ پر حملے سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ یہ کارروائی ’ایک گھنٹے کے اندر‘ سرانجام دی جاسکتی ہے۔
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ رات ایران پر کیا گیا حملہ محدود آپریشن تھا جسے وسیع جنگ قرار نہیں دیا جاسکتا، ہم ایران کی جوہری تنصیبات کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





