بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
پنجاب•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:31
🇬🇧 English

’امریکا کا نوسٹرڈیمس‘ کہلانے والے مصنف کی 3 خوفناک پیشگوئیاں

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
’امریکا کا نوسٹرڈیمس‘ کہلانے والے مصنف کی 3 خوفناک پیشگوئیاں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’امریکا کا نوسٹرڈیمس‘ کہلانے والے مصنف کی 3 خوفناک پیشگوئیاں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جان ہوگ گزشتہ چار دہائیوں سے 16ویں صدی کے معروف فرانسیسی نجومی نوسٹرڈیمس کی تحریروں کا مطالعہ کر رہے ہیں اور قدیم تحریروں، علمِ نجوم اور موجودہ عالمی سیاسی حالات کو ملا کر مستقبل کے تخمینے پیش کرتے ہیں۔
  • برطانوی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جان ہوگ کی جانب سے پیش کی جانے والی تین اہم پیش گوئیاں درج ذیل ہیں۔
  • امریکا کا عالمی طاقت کے طور پر زوال۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): خود کو ’امریکا کا نوسٹرڈیمس‘ کہنے والے مصنف جان ہوگ کی جانب سے دنیا کے مستقبل کے بارے میں کی جانے والی تین خوفناک پیش گوئیوں نے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی۔

جان ہوگ گزشتہ چار دہائیوں سے 16ویں صدی کے معروف فرانسیسی نجومی نوسٹرڈیمس کی تحریروں کا مطالعہ کر رہے ہیں اور قدیم تحریروں، علمِ نجوم اور موجودہ عالمی سیاسی حالات کو ملا کر مستقبل کے تخمینے پیش کرتے ہیں۔

برطانوی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جان ہوگ کی جانب سے پیش کی جانے والی تین اہم پیش گوئیاں درج ذیل ہیں۔

امریکا کا عالمی طاقت کے طور پر زوال۔

جان ہوگ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا 11 ستمبر 2028 تک عالمی طاقت ہونے کی اپنی حیثیت کھو سکتا ہے، جو کہ امریکا میں ہونے والے ’نائن الیون‘ حملوں کی 27 ویں برسی ہوگی۔انہوں نے انتباہ کیا ہے کہ ستمبر 2026 سے ستمبر 2028 تک کا دور امریکا کے لیے انتہائی نازک اور ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔

ان کے مطابق بڑھتا ہوا ملکی قرضہ، مہنگائی، ایندھن کی ممکنہ قلت، اندرونی سیاسی تقسیم اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت جیسے عوامل امریکی عالمی اثر و رسوخ کو شدید کمزور کر سکتے ہیں، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ان دعوؤں سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ امریکا کی معیشت واقعی اس تاریخ تک زوال پذیر ہو جائے۔

ایران پر ممکنہ ایٹمی حملہ اور بڑی جنگ کا خدشہ۔

جان ہوگ کی دوسری پیش گوئی امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ایٹمی تصادم سے متعلق ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ایران کی زیرِ زمین جوہری تنصیبات پر حملہ خطے میں ایک بڑی جوابی کارروائی کا سبب بن سکتا۔

انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کے جوابی ردعمل میں امریکی بحری جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے، جبکہ شمالی کوریا کے ڈرون بھی بحیرۂ عرب میں امریکی بحریہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ روس اور یورپی ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھنے اور یوکرین جنگ میں یورپی براہِ راست مداخلت کے نتیجے میں یہ واقعات بتدریج ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال تک پہنچ سکتے ہیں۔

27 سال تک جاری رہنے والی تیسری عالمی جنگ۔

جان ہوگ کی تیسری اور سب سے غیر معمولی پیش گوئی ایک طویل عالمی جنگ سے متعلق ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ جنگ 27 سال تک جاری رہ سکتی۔

ان کے مطابق اس طویل جنگ کی وجہ سے مغربی ایشیاء میں تیل، قدرتی گیس اور ہیلیئم کی صنعتیں شدید متاثر ہو سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی، خوراک اور پانی کے نظام پر بہت بڑا دباؤ پڑ سکتا۔

ان پیش گوئیوں کے حوالے سے جان ہوگ کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد لوگوں کو خوف زدہ کرنا ہرگز نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد جنگ اور تشدد کے ممکنہ تباہ کن نتائج سے خبردار کرتے ہوئے امن کی اہمیت کو اجاگر کرنا۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ نوسٹرڈیمس کی تحریروں کے تراجم اور مفہوم لوگ صدیوں سے اپنے اپنے انداز میں نکالتے آئے ہیں اور ان مبہم اشعار کو بعد کے حالات سے جوڑنے کے طریقوں پر شدید اختلاف پایا جاتا۔

تاریخ دانوں اور سائنسدانوں کے مطابق علمِ نجوم یا قدیم پیش گوئیوں کی بنیاد پر کسی مخصوص جنگ، معاشی تباہی یا عالمی طاقت کے زوال کی کوئی بھی درست تاریخ سائنسی طور پر قابلِ اعتماد نہیں مانی جا سکتی۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔