امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات 10 اور 11 نومبر کو ہوں گے، امریکی عہدیدار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات 10 اور 11 نومبر کو ہوں گے، امریکی عہدیدار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اعلیٰ امریکی عہدیداروں کے مطابق سہ فریقی مذاکرات میں جنگ کے خاتمے، سیکیورٹی معاہدوں، کشیدگی میں کمی اور امدادی اقدامات پر بات چیت ہوگی۔
- امریکی حکام اس ہفتے برسلز میں فرانس، جرمنی، برطانیہ، یورپی یونین اور نیٹو نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔
- غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات 10 اور 11 نومبر کو ابوظبی میں ہوں گے۔
اعلیٰ امریکی عہدیداروں کے مطابق سہ فریقی مذاکرات میں جنگ کے خاتمے، سیکیورٹی معاہدوں، کشیدگی میں کمی اور امدادی اقدامات پر بات چیت ہوگی۔
امریکی حکام اس ہفتے برسلز میں فرانس، جرمنی، برطانیہ، یورپی یونین اور نیٹو نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





