امریکی سینیٹ امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف نے پارٹی سے بغاوت کردی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی سینیٹ امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف نے پارٹی سے بغاوت کردی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ٹرمپ نے کہاکہ اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے، عبدل السید نے ردعمل میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہیلی اسٹیونز کے بارے میں سوچتے تک نہیں۔
- امریکا میں وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکا کی ریاست مشی گن سے سینیٹ کے امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف ہیلی اسٹیونز نے پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے عبدل کے ری پبلکن حریف مائیک راجرز کی توثیق کردی۔
ٹرمپ نے کہاکہ اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے، عبدل السید نے ردعمل میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہیلی اسٹیونز کے بارے میں سوچتے تک نہیں۔
امریکا میں وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





