بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:47
🇬🇧 English

امریکی مڈٹرم انتخابات: 51 مسلمان امیدوار میدان میں، 11 نشستیں مرکزی توجہ کا مرکز

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
امریکی مڈٹرم انتخابات: 51 مسلمان امیدوار میدان میں، 11 نشستیں مرکزی توجہ کا مرکز
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی مڈٹرم انتخابات: 51 مسلمان امیدوار میدان میں، 11 نشستیں مرکزی توجہ کا مرکز"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات میں مختلف ریاستوں سے تقریباً 51 مسلمان امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہیں، جو امریکی سیاست میں نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔
  • ان میں سے 11 امیدوار امریکی کانگریس (سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان) کے لیے میدان میں ہیں اور واشنگٹن کی آئندہ سیاسی سمت کا تعین کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
  • دیگر 40 امیدوار مختلف ریاستوں کی اسمبلیوں، مقامی حکومتوں اور عدالتی عہدوں کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔
  • ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ڈاکٹر عبدالسید سینیٹ کی نشست کے لیے امیدوار ہیں، اگر وہ یہ الیکشن جیت جاتے ہیں تو وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن جائیں گے۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن : امریکی مڈٹرم انتخابات میں حصہ لینے والے مسلمان امیدوار لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، کامیابی کی صورت میں یہ امیدوار کانگریس کی آئندہ کی سیاسی سمت کے تعین میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات میں مختلف ریاستوں سے تقریباً 51 مسلمان امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہیں، جو امریکی سیاست میں نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔

ان میں سے 11 امیدوار امریکی کانگریس (سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان) کے لیے میدان میں ہیں اور واشنگٹن کی آئندہ سیاسی سمت کا تعین کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

دیگر 40 امیدوار مختلف ریاستوں کی اسمبلیوں، مقامی حکومتوں اور عدالتی عہدوں کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ڈاکٹر عبدالسید سینیٹ کی نشست کے لیے امیدوار ہیں، اگر وہ یہ الیکشن جیت جاتے ہیں تو وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن جائیں گے۔

امریکا کی 8 مختلف ریاستوں سے ایوان نمائندگان کی دوڑ میں 7 ڈیموکریٹ، 1 ریپبلکن اور 2 آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

ایوانِ نمائندگان کے 7 مسلمان امیدواروں میں میں انڈیانا سے آندرے کارسن، مینیسوٹا سے الہان عمر اور مشی گن سے رشیدہ طلیب شامل ہیں۔

کیلیفورنیا سے عائشہ وہاب اور لطیفہ سائمن بھی ڈیموکریٹک امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں ہیں، جبکہ نیوجرسی سے ڈاکٹر آدم حماوی اور نیویارک سے ڈاریالیزا آویلا شیوالیے بھی اسی جماعت کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہی ہیں۔

ریپبلکن پارٹی کے امیدوار زہدی جاسر ایریزونا سے ایوانِ نمائندگان کی نشست کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں، جبکہ ورجینیا سے احسن مجیب ملک اور الہہ احرار آزاد امیدواروں کے طور پر انتخابی دوڑ میں شامل ہیں۔

الہہ احرار افغان نژاد امریکی سماجی کارکن، شاعرہ اور سیاست دان ہیں۔

مسلم نیٹ ورک ٹی وی کے مطابق ان امیدواروں میں کانگریس کے علاوہ ریاستی اسمبلیوں، کاؤنٹی اور مقامی حکومتوں سمیت عدالتی عہدوں کے لیے انتخاب لڑنے والے امیدوار بھی شامل ہیں، مجموعی طور پر یہ امیدوار امریکا کی تقریباً 23 ریاستوں میں انتخابی میدان میں ہیں۔

امریکی سیاست میں مسلمان امیدواروں کی بڑھتی ہوئی موجودگی کو سیاسی نمائندگی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔