امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کا ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کا ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات کے لیے انتخابی مہم کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹرز کو متوجہ کرنے کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
- سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ریپبلکن پارٹی کانگریس میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو ہر بالغ امریکی شہری کو 5 ہزار ڈالر کا نقد انعام یا ریلیف دیا جائے گا۔
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کانگریس میں ریپبلکنز کی فتح کی صورت میں حکومت ہر بالغ امریکی کے لیے 5 ہزار ڈالر کی ادائیگی ممکن بنائے گی۔
- اپنے پیغام میں امریکی صدر نے ڈیموکریٹک پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "اگر ڈیموکریٹس کامیاب ہوئے تو وہ ٹیکسوں میں اضافہ کریں گے اور ملک کی معیشت کو تباہ کر دیں گے۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی کامیابی پر ایک مرتبہ پھر پانچ ہزار ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات کے لیے انتخابی مہم کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹرز کو متوجہ کرنے کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ریپبلکن پارٹی کانگریس میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو ہر بالغ امریکی شہری کو 5 ہزار ڈالر کا نقد انعام یا ریلیف دیا جائے گا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کانگریس میں ریپبلکنز کی فتح کی صورت میں حکومت ہر بالغ امریکی کے لیے 5 ہزار ڈالر کی ادائیگی ممکن بنائے گی۔
اپنے پیغام میں امریکی صدر نے ڈیموکریٹک پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "اگر ڈیموکریٹس کامیاب ہوئے تو وہ ٹیکسوں میں اضافہ کریں گے اور ملک کی معیشت کو تباہ کر دیں گے۔۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریپبلکنز کی فتح سے امریکہ کی معیشت غیر معمولی ترقی حاصل کرے گی اور ملک میں معاشی خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اس غیر معمولی اور سنسنی خیز اعلان نے امریکی مڈٹرم انتخابات کی مہم میں معاشی بحث کو مزید تیز کر دیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریوں کے نام ویڈیوپیغام ریپبلکنزکانگریس جیتےتوہربالغ امریکی کیلئے5ہزارڈالرکااعلان ریپبلکنزجیتےتومعیشت غیرمعمولی کامیابی حاصل کرےگی،ٹرمپ ڈیموکریٹس جیت کرٹیکس بڑھائیں گے،معیشت تباہ کریں گے،ٹرمپ۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





