امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا محسن رضائی کو خط

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا محسن رضائی کو خط"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکی نائب صدر نے یہ خط امن مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لیے لکھا۔
- امریکی میڈیا کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امن مذاکرات کی بحالی کی کوشش میں ایرانی سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کو ایک خط بھیجا۔
وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکی نائب صدر نے یہ خط امن مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لیے لکھا۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی دی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





