انڈر 19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم عمان پہنچ گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انڈر 19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم عمان پہنچ گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان انڈر 19 ٹیم آج صبح کراچی سے عمان روانہ ہوئی تھی جہاں وہ فرحان یوسف کی قیادت میں ٹائٹل کا دفاع کرے۔
- گروپ اے میں شامل پاکستان کا پہلا میچ 6 نومبر کو متحدہ عرب امارات سے طے ہے، 8 نومبر کو روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا جبکہ قومی ٹیم تیسرے گروپ میچ میں 10 نومبر کو نیپال سے ٹکرائے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم عمان پہنچ گئی۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم آج صبح کراچی سے عمان روانہ ہوئی تھی جہاں وہ فرحان یوسف کی قیادت میں ٹائٹل کا دفاع کرے۔
گروپ اے میں شامل پاکستان کا پہلا میچ 6 نومبر کو متحدہ عرب امارات سے طے ہے، 8 نومبر کو روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا جبکہ قومی ٹیم تیسرے گروپ میچ میں 10 نومبر کو نیپال سے ٹکرائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نور
نمائندہ خصوصیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





