اوباما نے ٹرمپ کا ایران جنگ کا بیانیہ مسترد کر دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اوباما نے ٹرمپ کا ایران جنگ کا بیانیہ مسترد کر دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تاریخی نااہل اور مہنگائی کا ذمے دار قرار دے دیا۔
- ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کے وقت کا نہیں بتاؤں۔
- انتخابی ریلی سے خطاب میں سابق صدر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کی وجہ ایٹمی پروگرام سے روکنا بتائی گئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سابق امریکی صدر بارک اوباما نے امریکی صدر ٹرمپ کا ایران جنگ کا بیانیہ مسترد کردیا۔
بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تاریخی نااہل اور مہنگائی کا ذمے دار قرار دے دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کے وقت کا نہیں بتاؤں گا۔
انتخابی ریلی سے خطاب میں سابق صدر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کی وجہ ایٹمی پروگرام سے روکنا بتائی گئی۔
انہوں نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





