بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان5 دن پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:56
🇬🇧 English

آن لائن ہراسانی کیسز میں خواتین کو پریشان کیا جاتا ہے، روک تھام کیلئے فورم بنایا جائے، عطا تارڑ

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
آن لائن ہراسانی کیسز میں خواتین کو پریشان کیا جاتا ہے، روک تھام کیلئے فورم بنایا جائے، عطا تارڑ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آن لائن ہراسانی کیسز میں خواتین کو پریشان کیا جاتا ہے، روک تھام کیلئے فورم بنایا جائے، عطا تارڑ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں پائیدار ترقی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج کا سب سے بڑا تھریٹ ڈس انفارمیشن ہے، یہ ڈس انفارمیشن ہر انسان کو فیس کرنا پڑ رہی ہے، الیکٹرانک میڈیا کے آنے سے ریگولیشن فریم ورک بنے، سوشل میڈیا پر چیک فیکٹ کا سسٹم بہتر کرنا اہم ضرورت ہے۔
  • عطا تارڑ نے کہا کہ ڈس انفارمیشن کا سامنا زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو کرنا پڑ رہا ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر حقائق کی جانچ کا نظام بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
  • وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آن لائن ہراسانی کے واقعات میں خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ مصنوعی ذہانت کے منفی استعمال اور ڈیجیٹل جرائم کا رجحان بھی تشویشناک ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آن لائن ہراسانی کے کیسز آتے ہیں، خواتین کو پریشان کیا جاتا ہے، ان جرائم کے روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ قوانین اور فورم بنایا جائے۔

اسلام آباد میں پائیدار ترقی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج کا سب سے بڑا تھریٹ ڈس انفارمیشن ہے، یہ ڈس انفارمیشن ہر انسان کو فیس کرنا پڑ رہی ہے، الیکٹرانک میڈیا کے آنے سے ریگولیشن فریم ورک بنے، سوشل میڈیا پر چیک فیکٹ کا سسٹم بہتر کرنا اہم ضرورت ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ ڈس انفارمیشن کا سامنا زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو کرنا پڑ رہا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا کے آنے سے ادارتی اور ریگولیٹری نظام قائم ہوئے، تاہم سوشل میڈیا کے لیے بھی ایسا ہی مؤثر فریم ورک ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر حقائق کی جانچ کا نظام بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ موصول ہونے والی خبروں کی تصدیق کا مؤثر طریقہ کار ہونا چاہیے تاکہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آن لائن ہراسانی کے واقعات میں خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ مصنوعی ذہانت کے منفی استعمال اور ڈیجیٹل جرائم کا رجحان بھی تشویشناک ہے۔ ان جرائم کی روک تھام کے لیے قوانین اور متعلقہ فورمز کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سائبر جرائم کی تحقیقات کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم کی گئی ہے، جبکہ ڈیجیٹل محاذ پر جرائم کی روک تھام کے لیے قوانین کو بھی مضبوط بنایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا کے منفی استعمال کی روک تھام کے لیے عوامی آگاہی اور مواد کی اے آئی لیبلنگ کے ساتھ مؤثر قانونی و ریگولیٹری فریم ورک درکار ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کا مثبت استعمال یقینی بنانا ہوگا اور ڈیجیٹل میڈیا میں خصوصی کورسز متعارف کروانے چاہئیں۔ زندگی کے ہر شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ قائم کیا گیا ہے، جبکہ ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔ پائیدار ترقی کا مقصد موجودہ اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کو یقینی بنانا ہے۔

وفاقی وزیر نے معرکہ حق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس دوران پاکستان نے سچ کو غالب رکھا۔ ان کے مطابق بھارت کی جانب سے جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلائی جا رہی تھیں، تاہم پاکستانی میڈیا نے بھارتی میڈیا کی فیک نیوز کا ذمہ داری سے جواب دیا، جبکہ جنریشن زی نے بھی سوشل میڈیا پر مہارت کا مظاہرہ کیا۔

عطا تارڑ نے واضح کیا کہ آزادی اظہار رائے پر کوئی قدغن نہیں ہے، تاہم سوشل میڈیا پر غلط معلومات اور جرائم کی روک تھام کے لیے ذمہ دارانہ طرز عمل اور مؤثر نظام ضروری ہے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔