اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم امیر سید کی عبوری ضمانت درخواست خارج، 7 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم امیر سید کی عبوری ضمانت درخواست خارج، 7 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اپر کوہستان اسکینڈل میں نامزد ملزم امیر سید کی عبوری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔
- سماعت جسٹس ارشد علی اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل بینچ نے۔
- ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر احتساب عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے امیر سید کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔
- نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر ارب کلیم اللہ کے مطابق ملزم نے نجی تعمیراتی کمپنی کے نام پر ایک ارب 13 کروڑ روپے وصول کیے، ملزم کےکمپنی اکاؤنٹ میں سرکاری تعمیرات کے لیے ٹرانزیکشن ہوئی لیکن کوئی کام نہیں ہوا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): پشاور ہائیکورٹ نے اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں نامزد ملزم امیر سید کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی، ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر احتساب عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے اسے سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔
اپر کوہستان اسکینڈل میں نامزد ملزم امیر سید کی عبوری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔
سماعت جسٹس ارشد علی اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل بینچ نے کی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔
ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر احتساب عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے امیر سید کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔
نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر ارب کلیم اللہ کے مطابق ملزم نے نجی تعمیراتی کمپنی کے نام پر ایک ارب 13 کروڑ روپے وصول کیے، ملزم کےکمپنی اکاؤنٹ میں سرکاری تعمیرات کے لیے ٹرانزیکشن ہوئی لیکن کوئی کام نہیں ہوا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





