اڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- دی اردو پوسٹ سے گفتگو میں انتظامیہ نے بتایا کہ 90 ایکڑ پر محیط اسلام آباد ماڈل جیل آئندہ تین روز میں فعال ہوگی، اس کو ’فیڈرل پریزن‘ کا نام دیا گیا۔
- انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد ماڈل جیل میں ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے، سزا یافتہ اور انڈر ٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل سے یہاں لایا جائے۔
دی اردو پوسٹ سے گفتگو میں انتظامیہ نے بتایا کہ 90 ایکڑ پر محیط اسلام آباد ماڈل جیل آئندہ تین روز میں فعال ہوگی، اس کو ’فیڈرل پریزن‘ کا نام دیا گیا۔
انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد ماڈل جیل میں ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے، سزا یافتہ اور انڈر ٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل سے یہاں لایا جائے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ابتدائی طور پر صرف مرد قیدیوں کو ہی منتقل کیا جائے گا جبکہ اگلے مرحلے میں خواتین اور کم عمر قیدیوں کی منتقلی ہوگی۔
انتظامیہ کا کہنا تھا کہ قیدیوں کی اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقلی سے پولیس کو فائدہ ہوگا، صرف پیٹرول کی مد میں 1 کروڑ روپے ماہانہ کی بچت ہوگی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





