ایران امریکا جنگ ختم ہو جائے گی، ٹرمپ مذاکرات کا راستہ ڈھونڈیں گے، ملیحہ لودھی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران امریکا جنگ ختم ہو جائے گی، ٹرمپ مذاکرات کا راستہ ڈھونڈیں گے، ملیحہ لودھی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ ختم ہو جائے گی، ٹرمپ کی طرف سے مذاکرات کا راستہ ڈھونڈا جائے گا، اگر کانگریس قرارداد پاس کردے کہ جنگ ختم کریں تو کرنا پڑے گی۔
- جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ ٹرمپ اب سفارتی طور پر کہہ دے گا کہ میں جنگ میں نہیں پڑتا لیکن ممکن ہے کچھ عرصے بعد نیتن یاہو ایران کے خلاف کوئی فالس فلیگ آپریشن کرسکتے ہیں تاکہ معاملہ جنگ کی طرف جائے۔
- دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ زاہد محمود نے کہا کہ ایران اور امریکا جنگ میں اب ہم جنگ سے باہر نکلنے کی حکمت عملی دیکھ رہے ہیں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن):
۔سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ ختم ہو جائے گی، ٹرمپ کی طرف سے مذاکرات کا راستہ ڈھونڈا جائے گا، اگر کانگریس قرارداد پاس کردے کہ جنگ ختم کریں تو کرنا پڑے گی۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ ٹرمپ اب سفارتی طور پر کہہ دے گا کہ میں جنگ میں نہیں پڑتا لیکن ممکن ہے کچھ عرصے بعد نیتن یاہو ایران کے خلاف کوئی فالس فلیگ آپریشن کرسکتے ہیں تاکہ معاملہ جنگ کی طرف جائے۔
دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ زاہد محمود نے کہا کہ ایران اور امریکا جنگ میں اب ہم جنگ سے باہر نکلنے کی حکمت عملی دیکھ رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





