ایران: جزیرہ قشم کے قریب 2 کشتیوں پر امریکی ڈرون حملہ، 2 ماہی گیر زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران: جزیرہ قشم کے قریب 2 کشتیوں پر امریکی ڈرون حملہ، 2 ماہی گیر زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرہ قشم سے 14 ناٹیکل مائل جنوب میں 2 ماہی گیروں کی کشتیوں پر امریکی ڈرون حملے ہوئے۔
- پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تین ٹینکرز میں آگ لگ گئی۔
- ان حملوں کے نتیجے میں 2 ماہی گیر زخمی اور 2 لاپتہ ہو گئے۔
- ترجمان ہرمزگان گورنر آفس کا کہناہے کہ حملہ جزیرہ قشم کے علاقے میں میسن گاؤں سے 18 میل کے فاصلے پر ہوا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے جزیرے قشم کے قریب امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 2 ماہی گیر زخمی اور 2 لاپتہ ہو گئے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرہ قشم سے 14 ناٹیکل مائل جنوب میں 2 ماہی گیروں کی کشتیوں پر امریکی ڈرون حملے ہوئے۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تین ٹینکرز میں آگ لگ گئی۔
ان حملوں کے نتیجے میں 2 ماہی گیر زخمی اور 2 لاپتہ ہو گئے۔
ترجمان ہرمزگان گورنر آفس کا کہناہے کہ حملہ جزیرہ قشم کے علاقے میں میسن گاؤں سے 18 میل کے فاصلے پر ہوا۔
ڈرون حملے کا نشانہ بننے والی دونوں ماہی گیر کشتیوں پر 2، 2 افراد سوار تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





