ایران جنگ میں امریکی فوجی اڈوں کو نقصان، تعمیرِ نو پر اربوں ڈالر کا خرچہ آسکتا ہے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران جنگ میں امریکی فوجی اڈوں کو نقصان، تعمیرِ نو پر اربوں ڈالر کا خرچہ آسکتا ہے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وال اسٹریٹ جرنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی تنصیبات کی تعمیرِ نو پر کم از کم 4 ارب ڈالر خرچ ہوسکتے ہیں، جبکہ پینٹاگون کے مطابق اڈوں کو پہنچنے والے مجموعی نقصان کا تخمینہ 5 سے 15 ارب ڈالر تک ہوسکتا ہے۔
- رپورٹ میں سیٹلائٹ تصاویر، ایرانی بیانات اور امریکی حکام سے حاصل معلومات کی بنیاد پر بتایا گیا کہ جنگ کے پہلے چھ ماہ میں مشرقِ وسطیٰ کے 24 امریکی فوجی مقامات پر 274 عمارتوں اور دیگر ڈھانچوں کو نقصان پہنچا۔
- نقصان میں فوجیوں کی رہائش گاہیں، ہینگرز، گودام، مواصلاتی مراکز، ایندھن کی تنصیبات اور فضائی دفاعی نظام شامل ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے بڑے پیمانے کے نقصان نے واشنگٹن کے لیے اربوں ڈالر کا اضافی مالی بوجھ پیدا کردیا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی تنصیبات کی تعمیرِ نو پر کم از کم 4 ارب ڈالر خرچ ہوسکتے ہیں، جبکہ پینٹاگون کے مطابق اڈوں کو پہنچنے والے مجموعی نقصان کا تخمینہ 5 سے 15 ارب ڈالر تک ہوسکتا ہے۔
رپورٹ میں سیٹلائٹ تصاویر، ایرانی بیانات اور امریکی حکام سے حاصل معلومات کی بنیاد پر بتایا گیا کہ جنگ کے پہلے چھ ماہ میں مشرقِ وسطیٰ کے 24 امریکی فوجی مقامات پر 274 عمارتوں اور دیگر ڈھانچوں کو نقصان پہنچا۔
نقصان میں فوجیوں کی رہائش گاہیں، ہینگرز، گودام، مواصلاتی مراکز، ایندھن کی تنصیبات اور فضائی دفاعی نظام شامل ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





