ایران جنگ، ہم نے کچھ پیشرفت کی ہے، دیکھتے ہیں مزید کیا ہوسکتا ہے، جے ڈی وینس

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران جنگ، ہم نے کچھ پیشرفت کی ہے، دیکھتے ہیں مزید کیا ہوسکتا ہے، جے ڈی وینس"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف دوبارہ حملے شروع کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی ہے۔
- جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے کوئی ایسی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی ہے جس کے اندر اسے کوئی معاہدہ کرنا ہو، اس سے پہلے کہ واشنگٹن دوبارہ حملے شروع کرے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کچھ پیشرفت کی ہے، دیکھتے ہیں کہ مزید پیشرفت ہوسکتی ہے یا نہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف دوبارہ حملے شروع کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی ہے۔
جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے کوئی ایسی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی ہے جس کے اندر اسے کوئی معاہدہ کرنا ہو، اس سے پہلے کہ واشنگٹن دوبارہ حملے شروع کرے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





