ایران: جونقان کے میئر فائرنگ سے جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران: جونقان کے میئر فائرنگ سے جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صوبے کے نائب گورنر برائے سیاسی و سیکیورٹی امور عبدالعلی ارژنگ نے جونقان کے میئر کی فائرنگ کے نتیجے میں موت کی تصدیق۔
- میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ سیکیورٹی سے متعلق نہیں تھا۔
- حکام نے تاحال حملے کی تفصیلات یا حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے جنوب مغربی صوبے چہار محال و بختیاری کے قصبے جونقان کے میئر اسماعل اسلامی باباحیدی فائرنگ میں جاں بحق ہو گئے۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صوبے کے نائب گورنر برائے سیاسی و سیکیورٹی امور عبدالعلی ارژنگ نے جونقان کے میئر کی فائرنگ کے نتیجے میں موت کی تصدیق کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ سیکیورٹی سے متعلق نہیں تھا۔
حکام نے تاحال حملے کی تفصیلات یا حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





