بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی6 دن پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:06
🇬🇧 English

ایران سے تعلقات پر امریکہ کی انڈیا اور ترکیہ کی کئی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران سے تعلقات پر امریکہ کی انڈیا اور ترکیہ کی کئی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران سے تعلقات پر امریکہ کی انڈیا اور ترکیہ کی کئی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حکومت کی حمایت کرنے والے کسی بھی فرد یا ادارے کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔
  • خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ پابندیاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے آپریشن ’اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ کا حصہ ہیں، جس کا مقصد ایران کی تیل فروخت کرنے کی صلاحیت محدود کرنا ہے تاکہ وہ امریکہ کے ساتھ جنگ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے آمدنی حاصل نہ کر سکے۔
  • امریکی محکمہ خزانہ نے گزشتہ ہفتے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی کارروائیوں سے ایران کی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، ایرانی کرنسی ریال کی قدر نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ ملک میں مہنگائی کی شرح تقریباً 90 فیصد تک جا پہنچی ہے۔
  • امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بدھ کو عائد کی گئی پابندیوں کا ہدف اس کا بقول ایک ’وسیع مجرمانہ نیٹ ورک‘ ہے، جسے انڈیا میں مقیم سنیل کمار شرما چلا رہے تھے۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے ساتھ روابط کے الزام میں انڈیا اور ترکیہ میں قائم کمپنیوں اور بعض افراد پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حکومت کی حمایت کرنے والے کسی بھی فرد یا ادارے کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ پابندیاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے آپریشن ’اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ کا حصہ ہیں، جس کا مقصد ایران کی تیل فروخت کرنے کی صلاحیت محدود کرنا ہے تاکہ وہ امریکہ کے ساتھ جنگ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے آمدنی حاصل نہ کر سکے۔

امریکی محکمہ خزانہ نے گزشتہ ہفتے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی کارروائیوں سے ایران کی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، ایرانی کرنسی ریال کی قدر نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ ملک میں مہنگائی کی شرح تقریباً 90 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بدھ کو عائد کی گئی پابندیوں کا ہدف اس کا بقول ایک ’وسیع مجرمانہ نیٹ ورک‘ ہے، جسے انڈیا میں مقیم سنیل کمار شرما چلا رہے تھے۔ پابندیوں کی زد میں ان کی اہلیہ جسپریت پریتی شاہد، دو دیگر انڈین شہری اور شرما کے کاروبار سے منسلک نو الگ الگ ادارے بھی آئے ہیں۔

محکمہ خزانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے ذریعے امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والے ایسے بحری جہازوں کو جعلی شناخت اور سرٹیفکیٹ فراہم کیے گئے جو ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی نقل و حمل میں ملوث تھے۔ ان میں وہ جہاز بھی شامل تھے جو ایرانی فوج اور اس کے حمایت یافتہ گروہوں کی جانب سے کام کر رہے تھے۔

امریکی محکمہ خزانہ نے ترکیہ میں قائم کمپنی ’فوگو گروپ سروسز انکارپوریٹڈ‘ پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کمپنی ایران کے فضائی شعبے کو مسلسل معاونت فراہم کر رہی تھی، جو پہلے ہی سخت امریکی پابندیوں کی زد میں ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔