ایران سے پشاور کے شہری کو اغواء کرنیوالے ملزمان افغان شہری نکلے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران سے پشاور کے شہری کو اغواء کرنیوالے ملزمان افغان شہری نکلے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) حکام کے مطابق بازیاب شہری تاوان کی غرض سے 7 لاکھ روپے ادا کر چکا ہے، ملزمان اس سے مزید 70 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔رہے تھے۔
- ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے بازیاب ہونے والے مغوی یاسر علی نے بیان میں بتایا ہے کہ اغواء میں ملوث دونوں ملزمان افغان شہری ہیں۔
- سینیٹ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے تحریری جواب پیش کیا گیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): ایران سے اغواء ہونے والے پشاور کے شہری یاسر علی کو اغواء کرنے والے دونوں ملزمان افغان شہری نکلے۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) حکام کے مطابق بازیاب شہری تاوان کی غرض سے 7 لاکھ روپے ادا کر چکا ہے، ملزمان اس سے مزید 70 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔رہے تھے۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے بازیاب ہونے والے مغوی یاسر علی نے بیان میں بتایا ہے کہ اغواء میں ملوث دونوں ملزمان افغان شہری ہیں۔
سینیٹ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے تحریری جواب پیش کیا گیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے اہلِ خانہ پشاور میں مقیم ہیں، ملزمان کے اہلِ خانہ کے ذریعے یاسر علی کو بازیاب کروایا گیا۔
ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ اغواء کاروں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





