بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:46
🇬🇧 English

ایران نے آبنائے ہُرمز پر امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، امریکہ کو جواب دینا ہو گا: صدر ٹرمپ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران نے آبنائے ہُرمز پر امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، امریکہ کو جواب دینا ہو گا: صدر ٹرمپ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران نے آبنائے ہُرمز پر امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، امریکہ کو جواب دینا ہو گا: صدر ٹرمپ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انہوں نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ ’ہیلی کاپٹر میں موجود دونوں امریکی پائلٹس محفوظ رہے اور انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی، تاہم اس کے باوجود امریکہ کے لیے اس حملے کا جواب دینا ضروری ہو۔
  • بیان میں اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جاری ہیں۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’ایران نے آبنائے ہُرمز میں گشت کرنے والے ایک امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے، اور اس کا جواب دیا جائے گا،‘ تاہم انہوں نے اس واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا کہ ’مجھے عظیم فوج نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ رات ایرانیوں نے آبنائے ہُرمز کے اوپر گشت کرنے والے ہمارے انتہائی جدید اپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا۔‘۔

انہوں نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ ’ہیلی کاپٹر میں موجود دونوں امریکی پائلٹس محفوظ رہے اور انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی، تاہم اس کے باوجود امریکہ کے لیے اس حملے کا جواب دینا ضروری ہو گا۔‘ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان نے 8 اپریل کو امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے بعد معاہدے کے امکانات کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے۔ پیر کو اسرائیل اور ایران نے کہا تھا کہ وہ ایک دوسرے پر حملے روک دیں گے، دونوں ممالک کی جانب سے یہ اعلان صدر ٹرمپ کی اپیل کے بعد سامنے آیا تھا۔ تاہم ایران نے خبردار کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ اگر اسرائیل نے لبنان میں اُس کے اتحادی حزب اللہ پر حملے جاری رکھے تو وہ دوبارہ کارروائی شروع کر دے گا۔ امریکی فوج نے روئٹرز کو بتایا کہ پہلی مرتبہ امریکی بحریہ کے بغیر پائلٹ کے ایک ڈرون نے عمان کے ساحل کے قریب تباہ ہونے والے اپاچی ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹس کو تلاش کر کے بچایا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک بیان میں بتایا کہ ’اپاچی (اے ایچ 64) ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح قریباً 3 بجے سمندر میں گرا تھا۔‘ سینٹ کام نے بیان میں مزید کہا کہ دونوں پائلٹس کو قریباً دو گھنٹوں کے اندر محفوظ طریقے سے ریسکیو کر لیا گیا اور اُن کی حالت ’مستحکم‘۔

بیان میں اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جاری ہیں۔‘ دوسری جانب تہران میں ایرانی فضائی دفاع کے دو اہلکاروں کی تدفین کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جو ایک روز قبل اسرائیل کے فضائی حملوں میں مارے گئے تھے۔ اسرائیل میں ایرانی حملوں کے بعد کسی شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن معاہدے تک پہنچنے کی کوششیں اپنے ’آخری مراحل‘ میں ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ ’ہم ایک ایسے معاہدے کے آخری مراحل میں ہیں جو بہت، بہت اچھا معاہدہ ثابت ہوگا۔‘ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا یہ معاہدہ چند دنوں میں طے ہو جائے گا یا چند ہفتوں میں، تو انہوں نے جواب دیا کہ ’دو یا تین دن میں۔‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔