ایران پر آج حملہ نہیں ہوگا، ٹرمپ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر آج حملہ نہیں ہوگا، ٹرمپ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس ایران سے متعلق دو مختلف خفیہ رپورٹیں آئی ہیں اور دونوں رپورٹیں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔
- اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ وہ ایران پر حملے پر غور کر رہے ہیں جو کل ہی ہو سکتا ہے، تاہم یہ بھی ممکن ہے کہ تہران کے ساتھ کوئی بڑا معاہدہ طے پا جائے۔
- ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کے وقت کا انکشاف نہیں کریں گے، ایران کے معاملے کو بہت اچھے طریقے سے نمٹایا ہے اور اب ممکن ہے کہ باقی کام بھی مکمل کرنا پڑے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور بیان میں کہا کہ نہیں، ایران پر آج حملہ نہیں ہوگا۔
ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس ایران سے متعلق دو مختلف خفیہ رپورٹیں آئی ہیں اور دونوں رپورٹیں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ وہ ایران پر حملے پر غور کر رہے ہیں جو کل ہی ہو سکتا ہے، تاہم یہ بھی ممکن ہے کہ تہران کے ساتھ کوئی بڑا معاہدہ طے پا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کے وقت کا انکشاف نہیں کریں گے، ایران کے معاملے کو بہت اچھے طریقے سے نمٹایا ہے اور اب ممکن ہے کہ باقی کام بھی مکمل کرنا پڑے۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ انہیں یقین نہیں کہ ایران معاہدہ کرے گا یا نہیں، تاہم دعویٰ کیا کہ دونوں صورتوں میں جیت امریکا ہی کی ہوگی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





