بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:07
🇬🇧 English

ایران پر ممکنہ نئے حملوں کے لیے امریکی بیڑے یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر تیاریاں

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران پر ممکنہ نئے حملوں کے لیے امریکی بیڑے یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر تیاریاں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر ممکنہ نئے حملوں کے لیے امریکی بیڑے یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر تیاریاں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وال اسٹریٹ جرنل نے ہفتے کے روز رپورٹ کیا کہ امریکی بحریہ کے اہلکار جنگی جہازوں پر گولہ بارود لوڈ کر رہے ہیں اور طیاروں کو کارروائی کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
  • یہ تیاریاں ایسے وقت میں ہو رہی ہیں جب امریکی انٹیلی جنس خبردار کر رہی ہے کہ امریکی شہریوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی منصوبہ بندی عروج پر۔
  • واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ کے بعض حصوں میں اپنی سفارتی اور فوجی موجودگی بھی کم کر دی ہے، جب کہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایران کے خلاف تیز تر کارروائی پر زور دیا۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن: امریکا ایران کے خلاف ممکنہ طور پر دوبارہ فوجی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے، اس سلسلے میں امریکی جنگی بحری بیڑے یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر تیاریاں جاری ہیں۔

وال اسٹریٹ جرنل نے ہفتے کے روز رپورٹ کیا کہ امریکی بحریہ کے اہلکار جنگی جہازوں پر گولہ بارود لوڈ کر رہے ہیں اور طیاروں کو کارروائی کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ ان جہازوں میں طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن کے جنگی بحری گروپ کے جہاز بھی شامل ہیں۔

یہ تیاریاں ایسے وقت میں ہو رہی ہیں جب امریکی انٹیلی جنس خبردار کر رہی ہے کہ امریکی شہریوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی منصوبہ بندی عروج پر ہے۔ ایکسیوس، سی این این اور این بی سی نیوز کی رپورٹس کے مطابق، صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی تہران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کے امکان کا کھلے عام اظہار کیا ہے۔چکے ہیں۔

واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ کے بعض حصوں میں اپنی سفارتی اور فوجی موجودگی بھی کم کر دی ہے، جب کہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایران کے خلاف تیز تر کارروائی پر زور دیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی بحری بیڑے میں شامل جہازوں پر ہیلی کاپٹروں کے ذریعے گولہ بارود کی منتقلی جاری ہے، جہازوں کو زمین پر اہداف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ میزائلوں سے لیس کیا جا رہا ہے، فضائی کارروائیوں کے لیے مضبوط بنکرز کو تباہ کرنے والے بموں کی بھی منتقلی کی گئی۔

ادھر 23 اکتوبر کو وزیر خارجہ مارکو روبیو کو بھیجی گئی ایک انٹیلی جنس یادداشت میں خبردار کیا گیا کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ اور دیگر مقامات پر امریکی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں نمایاں طور پر تیز کر دی ہیں۔ دستاویز کی خبر سب سے پہلے دینے والے ادارے ایکسیوس کے مطابق، امریکی انٹیلی جنس نے اندازہ لگایا کہ امریکی شہریوں کے خلاف مہلک حملے کرنے کی ایرانی منصوبہ بندی پیش رفت کے ایک اعلیٰ مرحلے تک پہنچ چکی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔