ایران پر نئے حملوں کی امریکی دھمکیاں، روس کا اہم بیان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر نئے حملوں کی امریکی دھمکیاں، روس کا اہم بیان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- روسی ترجمان ماریاز خارووا نے کہا کہ امن کیلئے سفارتی کوششیں تیز اور ثالثوں کی حمایت ضروری ہے اور نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے۔
- ان کا کہنا تھا کہ روس مذاکرات کے ذریعے قابل قبول حل تلاش کرنے میں مدد کیلئے تیار ہے روس مذاکراتی حل پر عملدرآمد میں بھی مدد دینے کیلئے تیار ہے۔
- ترجمان نے کہا کہ آبنائےہرمز میں جلدحالات معمول پر آنے کی امید ہے آبنائےہرمز سے گزرنے والے تمام ممالک کے مفادات کا خیال رکھا جائے آبنائےہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنائی جائے۔
- روس نے ایران پر امریکی بحری ناکہ بندی کو غیرقانونی بھی قرار دیا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر نئے امریکی حملوں کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، ایرانی عوام کا ملکی دفاع کا عزم مسلط جنگوں سے کمزور نہیں ہوا۔
روسی ترجمان ماریاز خارووا نے کہا کہ امن کیلئے سفارتی کوششیں تیز اور ثالثوں کی حمایت ضروری ہے اور نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ روس مذاکرات کے ذریعے قابل قبول حل تلاش کرنے میں مدد کیلئے تیار ہے روس مذاکراتی حل پر عملدرآمد میں بھی مدد دینے کیلئے تیار ہے۔
ترجمان نے کہا کہ آبنائےہرمز میں جلدحالات معمول پر آنے کی امید ہے آبنائےہرمز سے گزرنے والے تمام ممالک کے مفادات کا خیال رکھا جائے آبنائےہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنائی جائے۔
روس نے ایران پر امریکی بحری ناکہ بندی کو غیرقانونی بھی قرار دیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





