ایران پر نئے حملوں کے اشارے تشویش ناک ہیں؛ روس نے امریکا کو خبردار کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر نئے حملوں کے اشارے تشویش ناک ہیں؛ روس نے امریکا کو خبردار کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- روسی خبر رساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کے منصوبوں سے متعلق اشارے انتہائی تشویش ناک ہیں۔
- روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یہ بھی واضح کیا کہ ایران کے گرد تنازع اب بھی حل نہیں ہوا اور اس کے اثرات مشرق وسطیٰ کے دوسرے بحرانوں سے بھی جڑ رہے ہیں۔
- انھوں نے نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو یہ حقیقت بھی دلائی کہ گزشتہ چند ماہ کے تلخ تجربات سے ثابت ہوگیا، ایران میں ہلاکتوں اور تباہی کا باعث بننے والی فوجی مہم جوئیاں ایرانی عوام کے اپنی خودمختاری اور آزادی کے دفاع کے عزم کو ختم نہیں کرسکتیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): روس نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی سے متعلق اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کا مشورہ دیا ہے۔
روسی خبر رساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کے منصوبوں سے متعلق اشارے انتہائی تشویش ناک ہیں۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یہ بھی واضح کیا کہ ایران کے گرد تنازع اب بھی حل نہیں ہوا اور اس کے اثرات مشرق وسطیٰ کے دوسرے بحرانوں سے بھی جڑ رہے ہیں۔
انھوں نے نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو یہ حقیقت بھی دلائی کہ گزشتہ چند ماہ کے تلخ تجربات سے ثابت ہوگیا، ایران میں ہلاکتوں اور تباہی کا باعث بننے والی فوجی مہم جوئیاں ایرانی عوام کے اپنی خودمختاری اور آزادی کے دفاع کے عزم کو ختم نہیں کرسکتیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





